نیپال کا ایک بار پھر ون بیلٹ ون روڈ منصوبے میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار
کھٹمنڈو(آئی این پی) نیپال کے وزیر اعظم پشپا کمال دھال نے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیپال بھی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے مستفید ہونا چاہتا ہے اس سے چین نیپال تعلقات کو فروغ ملے گا ۔