اقوام متحدہ کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا مطالبہ ،خلاف ورزی جاری
نیو یارک (آن لائن) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی اسماعیل نے یمن میں تین روزہ جنگ بندی کی مدت میں مزید توسیع کا مطالبہ کر دیا ہے۔ جنگ بندی کے باوجود حوثی باغیوں کی طرف سے سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔