تارکین کی واپسی: افغان حکومت کا یورپی یونین کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد پر غور
کابل (نیٹ نیوز) افغان حکومت نے تارکین کی واپسی کیلئے یورپی یونین سے ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد پر غور شروع کر دیا، اس سلسلہ میں ایک وفد کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے لیکن دوسری طرف یورپی یونین کے اس سلسلہ میں کوئی ردعمل نہیں دیا، یاد رہے ہزاروں افغان جنگ اور معاشی حالات کے ہاتھوں تنگ آکر یورپ جا رہے ہیں۔