عزیز علی چشتی انتقا ل کرگئے
لاہور (خصوصی رپورٹر) عزیز علی چشتی انتقال کرگئے‘ وہ روزنامہ نیشن کے سابق ڈپٹی ایڈیٹر مظہرقیوم کے بھائی تھے‘ انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ جنازہ میں ان کے رشتہ داروں‘ دوستوں کے علاوں بڑی تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی۔ ختم قتل آج 3بجے ان کی رہائش گاہ 77/26-A نزد مارکیٹ سمن آباد میں ہوگا۔