• news

انتقال

لاہور (سٹاف رپورٹر) معروف سماجی شخصیت حسن نون کا بیٹا اور وقار حسین کا بھتیجا محمد شہریار انتقال کرگیاہے۔ مرحوم کی نمازجنازہ میں سماجی‘ سیاسی رہنمائوں کے ساتھ مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مرحوم کا ختم قل آج بعدنمازظہر ڈی ایچ اے اے وی بلاک سٹریٹ نمبر 25 میں ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن