• news

عبدالرحمان بھٹی انتقال کر گئے

لاہور (پ ر) عبدالرحمان بھٹی سینیئر وائس پریذیڈنٹ (زیڈ ٹی بی ایل )قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔ان کا جنازہ آج صبح 11 بجے ان کی رہائش گاہ 305B ریونیو سوسائٹی، لاہور میں ادا کیا جائے گا،برائے رابطہ 03224511145

ای پیپر-دی نیشن