• news

واپڈا ٹائون کے رہائشیوں کا لینڈ مافیا اور منشیات فروشوں کیخلاف مظاہرہ

لاہور (پ ر) واپڈا ٹائون کے رہائیشیوں نے لینڈ مافیا اور منشیات فروشوں کیخلاف واپڈا ٹائون گول چکر میں مظاہرہ کیا اس موقع پر ڈاکٹر عبدالصمد شکوری نے مظاہرین سے خطاب کیا۔ انہوں نے واپڈا ٹائون سے لینڈ مافیا، منشیات فروش اور جوئے کے اڈے ختم کرنے پر اعلیٰ افسروں کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر-دی نیشن