• news

کرپٹ حکمرانوں کا یوم حساب قریب ہے: حامد رضا

لاہور(خصوصی نامہ نگار)سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں کا یوم حساب قریب ہے، جمہوریت نہیں نااہل اور کرپٹ حکومت خطرے میں ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر داخلہ پنجاب فرقہ پرست دہشتگرد تنظیموں کی سرپرستی چھوڑ دیں۔قوم نظام اور امام کی تبدیلی چاہتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن