• news

پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے طلباء کی ’’ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے استعمال‘‘ کے حوالے سے آگاہی مہم

لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے طلباء نے ’’ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے استعمال‘‘ کے حوالے سے آگاہی مہم چلائی۔ طلباء نے موٹرسائیکل اور کار میں سوار لوگوں اور راہگیروں میں ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے استعمال کی اہمیت کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کیے۔ مال روڈ اسمبلی ہال کے سامنے کیمپ لگایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن