جوہری معاہدہ میں کردار: امریکی، ایرانی وزرائے خارجہ کیلئے چتھم ہائوس پرائز کا اعلان
واشنگٹن (اے ایف پی) مغربی طاقتوں اور ایران کے درمیان تاریخ کا سب سے اہم معاہدہ کرانے پر امریکہ، ایران کے وزرائے خارجہ جان کیری اور جاوید ظریف کے لئے انٹرنیشنل چیتھم ہائوس پرائز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔