فیصل آباد: فورتھ شیڈول میں شامل شخص کو گھر سے غائب ہونے کے مقدمہ میں ایک سال قید کی سزا
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) خصوصی عدالت نے فورتھ شیڈول میں شامل شخص اصغر کو گھر سے غائب ہونے کے مقدمہ میں ایک سال قید اور 50ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا گیا۔