• news

سیاسی نعرے میں خدا کا نام لینے پر آسٹریا کے صدارتی امیدوار کو تنقید کا سامنا

ویانا(صباح نیوز)آسٹریا میں مسیحی رہنماوں نے انتہائی دائیں بازو کی حامل جماعت کے صدارتی امیدوار نوبرٹ ہوفر کو سیاسی مہم کے نعرے 'اے خدا مدد' کے لیے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ان کی پارٹی کا کہنا ہے کہ یہ نعرہ مسیحی اور مغربی ممالک کے اقدار سے بہت ہم آہنگ ہے اور ان میں پیوستہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن