• news

خیبر پی کے حکومت سے تحفظات ختم ہو گئے: ایم این اے پی ٹی آئی

پشاور(نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی کے ناراض ایم این اے ساجد نواز نے کہا ہے کہ خیبر پی کے حکومت سے تحفظات ختم ہو گئے۔ عمران خان نے تمام ناراض ایم پی ایز، ایم این ایز کے تحفظات دور کردیئے۔ خیبر پی کے حکومت نے ناراض گروپ اور بلدیاتی نمائندوں کو فنڈ دینا شروع کر دیئے۔ اب پہلے سے بڑھ کر تحریک انصاف کے دھرنے کو کامیاب بنائیں گے۔
ناراضی ختم

ای پیپر-دی نیشن