امریکی پولیس نے 2 مشتبہ افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا
میری لینڈ(آئی این پی) امریکی ریاست میری لینڈ میں مختلف جرائم میں ملوث 2 مشتبہ افراد کو پولیس نے خبردار کرنے کے بجائے ہلاک کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق ایک حملے میں ملوث ان مشتبہ افراد کو ایک ہوٹل میں پایا گیا جہاں پولیس نے انہیں گرفتار کرنے کے بجائے ہلاک کر دیا ۔ مشتبہ افراد میں سے ایک نے ان پر پستول تان لی۔جس پر انہیں یہ اقدام اٹھانا پڑا۔ اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ۔
امریکی پریس