پاکستان آنے پر بہت خوش ہوں: پوجا بھٹ بھارتی اداکارہ نجی دورے پر کراچی پہنچ گئیں
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کراچی پہنچ گئیں۔ پوجا بھٹ نجی دورے پر کراچی آئی ہیں۔ پوجا بھٹ نے کہا ہے کہ پاکستان آنے پر بہت خوش ہوں۔بھارت سے پروازیں پاکستان آ رہی ہیں۔
پوجا بھٹ