• news

پیر محل: گونگے باپ نے چھری سے کمسن بیٹی کو ذبح کر دیا

پیرمحل(نامہ نگار) گونگے باپ نے کمسن بیٹی کو چھری سے ذبح کر ڈالا، نواحی گاﺅں 320گ ب میں گھریلو جھگڑے کے تنازعہ پر سفاک باپ رفاقت علی نے اپنی 5سالہ بیٹی زینب کو چھری سے ذبح کر ڈالا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر پولیس نے مقتول بچی کی نعش کو تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ کا اندراج کر دیا۔ واضح رہے کہ قاتل رفاقت علی بولنے کی صلاحیت سے محروم ہے۔

بیٹی ذبح

ای پیپر-دی نیشن