پولیس رکاوٹیں : عمران خان نے ہیلی کاپٹر کی بکنگ کرا لی
اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پولیس حصار سے نکلنے کیلئے نجی کمپنی سے ہیلی کاپٹر کی بکنگ کرا لی۔ ذرائع کے مطابق ممکنہ نظربندی کے پیش نظر عمران خان کارکنوں کے حصار میں بنی گالا سے نکلیں گے۔ عمران خان کےلئے نجی کمپنی سے ہیلی کاپٹرکی بکنگ بھی کرالی گئی ہے۔
ہیلی کاپٹر