• news

سیاسی کارکنوں پر تشدد، اپوزیشن نے سینٹ کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن نے سینٹ کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرا دی۔ ریکوزیشن پر تاج حیدر، شاہی سید، روزی خان، فاروق ایچ نائیک سمیت 28 سینیٹرز کے دستخط ہیں۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں سیاسی کارکنوں پر تشدد، شہر سیل کرنے پر بحث کی جائے۔
سینٹ اجلاس / ریکوزیشن

ای پیپر-دی نیشن