مرید والا: ممکنہ گرفتاریوں کے پیش نظر پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد روپوش ہو گئی
مرید والا (نامہ نگار) گرفتاری کے پیش نظر پی ٹی آئی کے کارکن روپوش ہو گئے۔ حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر کارکنوں کی بڑی تعداد روپوش ہو گئی ہے۔ یہ کارکن اب اپنے قائد عمران خان اور اعلیٰ قیادت کے حکم کی منتظر ہیں۔