پانامہ لیکس کیس: پرسوں سپریم کورٹ میں داخلہ کیلئے پاس جاری‘ خصوصی چیکنگ‘ سکریننگ ہو گی
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں یکم نومبر کو پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے موقع پر خصوصی سکیورٹی پاسز کا اجرا و دیگر اقدامات کا اہتمام کیا گیا ہے جن کی خصوصی چیکنگ اور سکریننگ ہوگی۔ سماعت چیف جسٹس انوظہیر جمالی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ کریگا۔