• news

پنجاب حکومت کا شہری کو تھپڑ مارنے والے تحریک انصاف کے وکیل کیخلاف کارروائی کا اعلان، ریفرنس دائر کیا جائیگا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) پنجاب حکومت نے جی پی او چوک میں احتجاج کے دوران راہگیر کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی لائرز ونگ کے شاہد نسیم ایڈووکیٹ کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔ لائسنس معطل کرانے کیلئے پنجاب بارمیں ریفرنس دائر کیا جائیگا۔ پنجاب حکومت کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے یہ اعلان کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن