لگتا ہے اسلام آباد نہیں مقبوضہ کشمیر میں ہیں دفعہ 144 کو عدالت میں چیلنج کرینگے: وکیل عمران
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وکیل عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ پولیس نے ہمیں بنی گالہ جانے سے روکا۔ اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے جا رہے ہیں۔ لگتا ہے ہم اسلام آباد نہیں مقبوضہ کشمیر میں ہیں۔