• news

پنجاب بار کونسل نے لاہور ہائیکورٹ کی 150 سالہ تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) پنجاب بار کونسل نے لاہور ہائی کورٹ کی 150 سالہ تقریبات کے بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔ وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وکلاء کے خلاف سپروائزری کمیٹی کو تسلیم نہیں کرتے، تقریبات کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔ فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب بار جلد ہی وکلاء کے حقوق اور مسائل کے تناظر میں کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔

ای پیپر-دی نیشن