موصل: 40دیہات کا قبضہ چھڑا لیا داعش سے تلعفر واگزار کرانے کیلئے حملہ
بغداد (آن لائن، آئی این پی) عراقی ملیشیا نے سٹرٹیجک اہمیت کے شہر تلعفر کا قبضہ داعش سے چھڑانے کیلئے اپنے حملے کا آغاز کر دیا ہے جبکہ امریکہ نے کہا ہے عراقی فوج نے موصل کے گرد 40 دیہات کا قبضہ چھڑا لیا ہے۔