• news

کوئٹہ: لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمشن کی 6 روزہ سماعت

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کمشن کی 6 روزہ سماعت ہو گئی۔ محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق سماعت کے دوران 94 لاپتہ افراد کے کیسز لیے گئے۔ ایک لاپتہ شخص کے گھر پہنچنے کی تصدیق ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن