ریلوے انٹر ڈویژنل کرکٹ چیمپئن کا پہلا سیمی فائنل لاہور کی ٹیم نے جیت لیا
لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام انٹر ڈویژنل کرکٹ چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائنل لاہور ڈویژن اور ورکشاپس ڈویژن کے درمیان ریلوے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ جو کہ لاہور ڈویژن نے ورکشاپس ڈویژن کو 89 رنز سے ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ۔