جرمن فٹبالر میر و سلیو کلوز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
سیلون (سپورٹس ڈیسک ) جرمنی کے فٹ بالر میرو سلیو کلوز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ بائرن میونخ کے سابق سٹرائیکر نے ورلڈ کپ 2014ء میں جرمنی کی طرف سے 1گول کئے تھے ۔امکان ہے کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد جرمنی کی قومی ٹیم کے ساتھ کوچ کی حیثیت سے فرائض سنبھالیں گے ۔