• news

رشوت لینے پر ایس ایچ او باٹا پور صغیر میتلا کیخلاف مقدمہ

لاہور (نامہ نگار) انٹی کرپشن حکام نے گزشتہ روز رشوت وصول کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ایس ایچ او باٹا پور صغیر میتلا کانسٹیبل راشد علی کانسٹیبل رجب علی اور مخبر فیاض بٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن