سعودی شوریٰ نے خواتین کے لئے ڈرائیونگ سٹڈی کی تجویز مسترد کر دی
ریاض (اے ایف پی) سعودی شعوریٰ کونسل نے خواتین کے لئے ڈرائیونگ سٹڈی کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ اس ہفتے اجلاس کے دوران کونسل کے ایک رکن نے مذکورہ سٹڈی کی تجویز دی تھی لیکن کونسل کے 50فیصد سے زائد ارکان نے حمایت نہیں کی۔
مسترد