او آئی سی نے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس ہفتہ کو طلب کر لیا
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) او آئی سی نے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا ایک ہنگامی اجلاس ہفتہ کے روز جدہ میں طلب کر لیا ہے۔ سعودی عرب کے اخبار سعودی گزٹ کے مطابق اجلاس میں یمن کے باغیوں کی طرف سے مکہ پر بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
او آئی سی