لاہور، شیخوپورہ میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام سی ٹی ڈی کارروائی میں مارے گئے 9 دہشت گردوں نے سرکاری دفاتر کو نشانہ بنانا تھا: ذرائع
شےخوپورہ /جوئےانوالہ( نمائندہ نوائے وقت /نامہ نگار)گزشہ رات سی ٹی ڈی کی کاروائی کے دوران ہلاک ہونےوالے 9دہشت گردوں کا تعلق کالعد م تنظےم القاعدہ سے بتا ےا گےا ہے جن کی نعشےں پوسٹمارٹم کےلئے ہسپتال جمع کروادی گئی ہےں تاہم ابھی تک ان کی شناخت نہےں ہو سکی۔ بتاےا گےا ہے 14 دہشت گرد خےروپور ملےاں کے قرےب اپنا خفےہ نےٹ ورک قائم کر کے کارروائی کا منصوبہ بنا رہے تھے جس پر خفےہ اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شےخوپور ہ اور لاہور کو اےک بڑی تباہی سے بچا لےا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے سرکاری اعلی شخصےات کے دفاتر مےں کارروائی کا منصوبہ بناےا ہوا تھا۔
دہشتگرد / طالبان