• news

پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی نجم سیٹھی کی چیئرمین واپڈا سے ملاقات

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس +کامرس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین( ریٹائرڈ) سے ملاقات کی ۔ نجم سیٹھی نے پاکستان میں کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور کھیلوں کے فروغ کے لئے واپڈا کے کردار کی تعریف کی۔ انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ واپڈا ملک میں کھیلوں کی سرپرستی اسی طرح جاری رکھے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن