• news

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ تا حکم ثانی بند

پشاور(بیورورپورٹ)صوبائی حکومت محکمہ اعلیٰ تعلیم پشاور کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کےلئے تا حکم ثانی بند کر دی گئی ہے۔
ہزارہ یونیورسٹی بند

ای پیپر-دی نیشن