• news

وزیر اعظم سپریم کورٹ میں سرخرو ہونگے: چودھری مقصود گجر

لاہور (پ۔ر) مسلم لیگ (ن) رہنما چوہدری مقصود احمد گجر نے کہا کہ وزیر اعظم سپریم کورٹ سے سرخرو ہو کر نکلیں گے اور بغیر ثبوت الزامات لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ پانامہ لیکس معاملہ کا سپریم کورٹ میں آنا قوم کے لئے باعث اطمینان ہے۔ اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن