• news

دھرنا ختم ہونے پر بغلیں بجانے والوں کا یوم حساب قریب ہے: مسرت جمشید چیمہ

لاہور( لیڈی رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ دھرناموخرہونے پر خوشی سے بغلیںبجانے والوں کا ’’یوم احتساب‘‘زیادہ دور نہیں،عدالت کی مداخلت کے بعد عمران خان کی طرف سے احتجاج کو روکنے کے فیصلے کو بھرپور پذیرائی ملی ہے ،یوم تشکر کیلئے پریڈ گرائونڈ میں لاکھوں کے اجتماع سے حکمرانوں کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔ اب پوری قوم عدلیہ سے انصاف کی امیدیں لگائے ہوئے ہے اور انشا اللہ شفاف تحقیقات کے نتیجے میں شریف حکمرانو ں کے چہرے کا نقاب اترجائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن