مفاہمتی مشن کامیاب، نعیم الحق خرم نواز میں سیز فائر
اسلام آباد( نوائے وقت رپورٹ) شیخ رشید اور چوہدری سرور کا مفاہمتی مشن کامیاب ہو گیا۔ نعیم الحق اور خرم نواز گنڈا پور نے سیز فائر کا اعلان کر دیا۔ عوامی تحریک نے مزید بیان بازی سے اجتناب کا فیصلہ کیا ہے جس کی سینٹرل ورکنگ کونسل نے منظوری دیدی۔ نعیم الحق نے بھی مزید کوئی بات نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔
سیز فائر