فلم ’’جیون ساتھی‘‘ ملک بھر میں ریلیز
لاہور کلچرل رپورٹر) فلم ڈائریکٹر فرجا دینی اور منیو کی نئی فلم ’’جیون ساتھی‘‘ ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کے لئے پیش کر دی گئی ہے۔ فلم کے پروڈیوسر مظہر زیدی ہیں۔ کاسٹ میں حنا دلپذیر‘ سمیعہ ممتاز‘ سیفی حسن‘ عدنان جعفر‘ کرن تعبیر‘ فواد خان اور نصیر الدین شاہ شامل ہیں۔