سی پیک منصوبے انفراسٹرکچر کی ترقی کا سبب بن رہے ہیں: اسحاق ڈار
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) چینی وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے وفد کا خیز مقدم کیا جبکہ چینی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں دلچسپی کی تعریف کی ۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے منصوبے پاکستان میں انفرانسٹرکچر کی ترقی سرمایہ کاری کا باعث بن رہے ہیں۔وزیر خزانہ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کی کارکردگی کا ذکر کیا اور کہا کہ پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ کے ذریعے کمرشل بنیاد پر قابل عمل منصوبوں میں سرمایہ کار رہے گا۔
اسحاق ڈار