پشاور :102 کلو چرس پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،2 ملزم گرفتار
پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور پولس نے مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی مقدار میں منشیات پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2سمگلروں کو گاڑیوں سمیت گرفتار کر لیا ۔جن کے قبضہ سے مجموعی طور پر 102 کلو گرام چرس برآمد ہوئی جبکہ سرچ آپریشن کے دوران 3 اشتہاریوں سمیت 40 مشتبہ جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
چرس