• news

تھائی لینڈ: معزول خاتون وزیراعظم ینگ نے دکان بنا لی حامیوں، کسانوں کو سستے چاول فروخت کئے

بنکاک (اے ایف پی) تھائی لینڈ کی معزول وزیراعظم ینگ مک شناوترا نے دکان بنا دلی۔ انہوں نے ارزاں نرخوں پر اپنے حامیوں اور کسانوں کو فروخت کئے۔
کی بوریاں تقسیم کیں۔ ان کا مقصد کسانوں کی حالت زار کی طرف حکومت کی توجہ دلانا ہے۔ بتایا جاتا ہے انہوں نے دارالحکومت بنکاک کی پارکنگ لاٹ میں چاولوں کی بوریاں رکھوائی تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن