• news

عدم برداشت، راستہ نہ دینے پر رکشہ ڈرائیور نے کار کے ڈرائیور کو گولی مار دی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فیصل آباد میں عدم برداشت کی حد، راستہ نہ دینے پر رکشہ ڈرائیور نے کار کے ڈرائیور کو گولی مار دی۔ مدینہ ٹاﺅن میں چنگ چی رکشہ ڈرائیور نے راستہ نہ دینے پر کار سوار پر فائرنگ کردی جس کا ڈرائیور زخمی ہوگیا جبکہ رکشہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس تھانہ مدینہ ٹاﺅن نے رکشہ ڈرائیور کا ایک ساتھی گرفتار کرلیا۔
رکشہ ڈرائیور/ فائرنگ

ای پیپر-دی نیشن