• news

قومی مالیاتی کمشن، ورکنگ گروپس کی تجاویز پر مشاورت کیلئے اجلاس اگلے ہفتے ہو گا

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی مالیاتی کمشن کے حوالے سے قائم ورکنگ گروپس کی تجاویز پر مشاورت کیلئے اجلاس اگلے ہفتے ہو گا۔ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اجلاس کی صدارت کر یں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ہدایت کی ہے کہ قومی مالیاتی کمشن کے حوالے سے قائم چاروں ورکنگ گروپس کی تجاویز پر مشاورت کیلئے اگلے ہفتے بین الوزارتی اجلاس طلب کیا جائے۔

مالیاتی کمشن/ اجلاس

ای پیپر-دی نیشن