• news

نئی دہلی، پولیس نے جواہر لال یونیورسٹی کے لاپتہ مسلمان طالب علم کی والدہ کو گرفتار کرلیا طلبہ اور عملے کا احتجاج بدترین ٹریفک جام

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) نئی دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے مسلمان طالب علم نجیب احمد کی والدہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق نجیب احمد گزشتہ 22 روز سے لاپتہ ہے نجیب احمد کی گمشدگی اور پولیس کی طرف سے اس کا سراغ نہ لگانے اور اسکی والدہ کی گرفتاری پر یونیورسٹی کے عملہ نے اتوار کے روز احتجاج کیا اس احتجاج سے نئی دہلی کی تمام ٹریفک جام ہو کر رہ گئی۔

ای پیپر-دی نیشن