• news

عوام نے دھرنا سیاست کو مستر د کر دیا : نذر عباس گیلانی

کاہنہ (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نذر عباس گیلانی نے کہا ہے کہ عوام نے دھرنا سیاست کو مسترد کر دیا ہے دھرنے دینے والوں کی سازشوں کے باوجود مسلم لیگ ن ترقی کا سفر جاری رکھے گی مسلم لیگ ن کے قائدین کو عوام کو در پیش مسائل کا بڑی شدت سے احساس ہے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلی میاں محمد شہباز شریف اور انکی پوری ٹیم عوام کو خوشحال اور ملک کو ترقی یافتہ بنانے کے لئے دن رات کوشاں ہیں عمران خان کے پاس اب رونے کے سوا کچھ نہیں رہا ۔

ای پیپر-دی نیشن