• news

شرجیل میمن نے 5 ارب کی کرپشن کی نیب نے عدالت میں جواب جمع کرا دیا

کراچی (وقائع نگار) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں داخل کئے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن نے قومی خزانے کو 5 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا۔ نیب نے شرجیل میمن کے خلاف جنگلات کی زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ میں تحریری جواب داخل کرایا۔

ای پیپر-دی نیشن