• news

یورپ میں بغیر ویزا سفر:یورپی کمشن نے ترکی کی دھمکی کو مسترد کر دیا

برسلز(این این آئی) یورپی کمشن نے ترکی کی اْس دھمکی کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اگر یورپی یونین ترک شہریوں کو یورپ میں بغیر ویزا سفر کرنے کی اجازت نہیں دیتی تو مہاجرین کے حوالے سے یونین سے طے کردہ معاہدہ ختم کر دیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن