• news

بھارت: گائے ذبح کرنے پر 2 مسلمانوں کو پانچ پانچ سال قید

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں گائے ذبح کرنے پر دو مسلمانوں کو پانچ سال سزائے قید سنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں افراد اسرائیل اور مونو کے گھر پر چھاپہ مار کر گائے کا گوشت برآمد کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن