نئے آرمی چیف کے حوالے سے فیصلہ 27 نومبر تک ممکن ہے: خواجہ آصف قوم روشن منزل کی جانب گامزن ہے‘ ٹویٹر پیغام
اسلام آباد (آئی این پی+ نیٹ نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کے حوالے سے 27 نومبر تک کسی بھی قسم کا فیصلہ ممکن ہے۔ مزید برآں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ قوم روشن منزل کی جانب گامزن ہے۔