ایف بی آر نے گریڈ 19کے سینئر افسر کو برطرف کر دیا
لاہور (کامرس رپورٹر) ایف بی آر نے گریڈ 19کے سینئر افسر اعجاز بادشاہ کو گورنمنٹ سروسز رولز 1973کے تحت ملازمت سے برطرف کر دیا۔ بغیر اجازت ملازمت چھوڑ کر بیرون ملک جانے اور وہاں کاروبار کے الزامات پر نومبر 2014ء میں کلکٹر فیصل آباد چودھری ذوالفقار علی کو اعجاز بادشاہ کیخلاف انکوائری سونپی نومبر 2015میں الزامات درست ہونے کی رپورٹ دی تھی۔