• news

گوجرانوالہ اور حافظ آباد میں فیکٹریوں کی گیس سپلائی15 نومبر سے 3ماہ کیلئے بند کردی جائیگی: ذرائع

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)سردیوں کے پیش نظر 15 نومبر سے گوجرانوالہ اور حافظ آباد کی تمام چھوٹی بڑی فیکٹریوں کی گیس کی سپلائی تین ماہ کیلئے بند کردی جائے گئی۔ ذرائع کے مطابق سردی کی بڑھتی شدت کے پیش نظر اور گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی کیلئے فیکٹریاں بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن